مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19098
باب: مرد کا بیوی سے کہناکہ ’’تجھے اختیار ہے‘‘ اور یہ کہنا کہ ’’تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے‘‘ ایک جیسے ہیں
من قال: "اختاري" و"أمرك بيدك" سواء
حدیث نمبر: 19098
١٩٠٩٨ - وعن بيان عن الشعيي قالا: أمرك بيدك واختاري سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بھی یہی منقول ہے کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ” تجھے اختیار ہے “ اور یہ کہنا کہ ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے “ ایک جیسے ہیں۔