حدیث نمبر: 19097
١٩٠٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ” تجھے اختیار ہے “ اور یہ کہنا کہ ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے “ ایک جیسے ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19097
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19097، ترقيم محمد عوامة 18413)