مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: "اختاري" و"أمرك بيدك" سواء باب: مرد کا بیوی سے کہناکہ ’’تجھے اختیار ہے‘‘ اور یہ کہنا کہ ’’تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے‘‘ ایک جیسے ہیں
حدیث نمبر: 19094
١٩٠٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن الأعمش عن إبراهيم عن (عمر) (١) وعبد اللَّه أنهما قالا: أمرك بيدك واختاري: سواء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ” تجھے اختیار ہے “ اور یہ کہنا کہ ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے “ ایک جیسے ہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (عمرو).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه ولا عمر.