مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19093
باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور اس نے خود کو اختیار کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يخير امرأته فتختاره أو تختار نفسها
حدیث نمبر: 19093
١٩٠٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس عن ابن عباس أنه كان يقول في الخيار مثل قول عمر وعبد اللَّه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اختیار کے بارے میں وہی فرمایا کرتے تھے جو حضرت عمر اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہما فرماتے تھے۔