حدیث نمبر: 1909
١٩٠٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق عن عمرو بن الحارث قال: خرجت مع عبد اللَّه إلى المدائن، فمسح على الخفين ثلاثًا (لا ينزعهما) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن حارث فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن مسعود کے ساتھ مدائن کی طرف گیا۔ راستے میں وہ تین دن تک موزوں پر مسح کرتے رہے اور انہیں نہیں اتارا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، خ، ك]: (لا ينزغه).
(٢) منقطع حكمًا؛ الأعمش مدلس، أخرجه عبد الرزاق (٨٠٠) والبيهقي ١/ ٢٧٧ ومسدد كما في المطالب (١٠٣) والطحاوي ١/ ٨٤.