مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19084
باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور اس نے خود کو اختیار کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يخير امرأته فتختاره أو تختار نفسها
حدیث نمبر: 19084
١٩٠٨٤ - وقضى (به) (١) أبان بن عثمان بالمدينة.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابان بن عثمان رحمہ اللہ نے بھی مدینہ میں یہی فیصلہ فرمایا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].