مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19083
باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور اس نے خود کو اختیار کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يخير امرأته فتختاره أو تختار نفسها
حدیث نمبر: 19083
١٩٠٨٣ - (قال: وكان) (١) ابن عباس يفتي بذلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی یہی فتویٰ دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (وقال، وكان سقط)، وفي [ب]، (وقال وكان).