حدیث نمبر: 1908
١٩٠٨ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم عن عمرو بن الحارث قال: (صحبت) (١) ابن مسعود في سفر، فلم ينزع خفيه ثلاثًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن حارث فرماتے ہیں کہ میں ایک سفر میں حضرت ابن مسعود کے ساتھ تھا۔ انہوں نے تین دن تک موزے نہیں اتارے۔
حواشی
(١) في [أ]: (خرجت مع).