مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19079
باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور اس نے خود کو اختیار کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يخير امرأته فتختاره أو تختار نفسها
حدیث نمبر: 19079
١٩٠٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن الشيباني عن الشعبي قال: قال عبد اللَّه: إذا خير الرجل امرأته فاختارت نفسها (فواحدة) (١) بائنة، وإن اختارت زوجها [فلا شيء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ گر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور اس نے خود کو اختیار کرلیا تو ایک طلاق بائنہ ہوگی۔ اور اگر اس نے اپنے خاوند کو اختیار کیا تو کچھ نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) في [ط]: (لواحدة).
(٢) منقطع؛ الشعبي عن ابن مسعود منقطع.