حدیث نمبر: 1907
١٩٠٧ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا غيلان بن عبد اللَّه مولى بني مخزوم قال: سمعت ابن عمر سأله رجل من الأنصار عن المسح على الخفين؟ فقال: ثلاثة أيام للمسافر، وللمقيم يوم وليلة (١).
مولانا محمد اویس سرور

ایک انصاری نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے موزوں پر مسح کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن ایک رات اس کی مدت ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1907
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1907، ترقيم محمد عوامة 1901)