حدیث نمبر: 1906
١٩٠٦ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا حصين عن إبراهيم عن ابن مسعود أنه كان يقول في المسح على الخفين: ثلاثة أيام ولياليهن للمسافر، ويوم وليلة للمقيم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود موزوں پر مسح کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ مسافر کے لیے تین دن تین رات اور مقیم کے لیے ایک دن ایک رات اس کی مدت ہے۔
حواشی
(١) منقطع، أخرجه عبد الرزاق (٧٩٩).