مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19050
باب: اگر کوئی شخص دل میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يحدث نفسه بطلاق امرأته
حدیث نمبر: 19050
١٩٠٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عمر عن ابن جريج عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے یونہی منقول ہے۔