مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19049

باب: اگر کوئی شخص دل میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يحدث نفسه بطلاق امرأته

حدیث نمبر: 19049
١٩٠٤٩ - وعن سفيان عن ابن جريج عن عطاء (قالا) (١): ليس بشيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ دونوں فرماتے ہیں کہ یہ کوئی چیز نہیں۔

حواشی
(١) في [س]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19049
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19049، ترقيم محمد عوامة ---)