مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19045
باب: اگر کوئی شخص دل میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يحدث نفسه بطلاق امرأته
حدیث نمبر: 19045
١٩٠٤٥ - وقال ابن سيرين: لو لم يسأل كان أحب إلي] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابن سیرین رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر وہ (اس بارے میں) سوال نہ کرتا تو یہ مجھے زیادہ پسند تھا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ك].