مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19044

باب: اگر کوئی شخص دل میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يحدث نفسه بطلاق امرأته

حدیث نمبر: 19044
١٩٠٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن ابن سيرين والحسن أنهما قالا: [حديث النفس بالطلاق ليس بشيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دل میں طلاق دینا کوئی چیز نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19044
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11432، 11431، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19051، ترقيم محمد عوامة: 18367»