مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19040

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو آدھی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يطلق امرأته نصف تطليقة

حدیث نمبر: 19040
١٩٠٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو (عصام) (١) رواد بن جراح عن الأوزاعي قال: قيل لعمر بن عبد العزيز: (الرجل) (٢) يطلق امرأته نصف تطليقة (قال: هي تطليقة) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو آدھی طلاق دے دے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ ایک طلاق ہوگی۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (عاصم)، وفي [جـ، ط]: غير واضحة.
(٢) في [س]: (ارجل).
(٣) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19040
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11250، ترقيم محمد عوامة: 18363»