حدیث نمبر: 1903
١٩٠٣ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم قال: مسح أصحاب النبي ﷺ على الخفين، فمن ترك ذلك رغبة (عنه) (١) فإنما هو من الشيطان (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے فرمایا کہ صحابہ کرام نے موزوں پر مسح کیا ہے اگر کوئی شخص ان سے اعراض کرتے ہوئے موزوں پر مسح نہیں کرتا تو یہ شیطانی عمل ہے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (عنهم).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن الصحابة.