مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من كان يرى طلاق المكره جائزا باب: جو حضرات مجبور کئے گئے شخص کی طلاق کو درست سمجھتے تھے
حدیث نمبر: 19021
١٩٠٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا (هشيم) (١) عن الأعمش عن إبراهيم قال: هو جائز، إنما هو شيء (افتدى) (٢) به نفسه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق ہوجاتی ہے۔ یہ اس نے اپنی جان کا فدیہ دیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (هشام).
(٢) في [أ، ب]: (أفتلا).