مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19020
باب: جو حضرات مجبور کئے گئے شخص کی طلاق کو درست سمجھتے تھے
من كان يرى طلاق المكره جائزا
حدیث نمبر: 19020
١٩٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن (مغيرة) (١) عن إبراهيم قال: طلاق المكره جائز.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق ہوجاتی ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (المغيرة).