مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19014
باب: جن حضرات کے نزدیک طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی
من لم ير طلاق المكره شيئا
حدیث نمبر: 19014
١٩٠١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن الأوزاعي قال: سألت عطاء عن طلاق المكره فقال: ليس بشيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی۔