مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19012
باب: جن حضرات کے نزدیک طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی
من لم ير طلاق المكره شيئا
حدیث نمبر: 19012
١٩٠١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن منصور ويونس عن الحسن أنه كان لا يرى طلاق المكره شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی۔