حدیث نمبر: 1901
١٩٠١ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم أن عمر بن الخطاب، وسعد بن مالك، وابن مسعود كانوا يمسحون على الخفين (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ ، حضرت سعد بن مالک اور حضرت ابن مسعود موزوں پر مسح کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1901
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1901، ترقيم محمد عوامة 1895)