مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18997
باب: اگر آدمی ان شاء اللہ کہہ کر طلاق دے لیکن اگر طلاق سے ابتداء کرے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يحلف بالطلاق فيبدأ به
حدیث نمبر: 18997
١٨٩٩٧ - وكان (إبراهيم يقول) (١): وما يدري شريح!.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ شریح کیا جانتے ہیں!
حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (يقول إبراهيم).