مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18996
باب: اگر آدمی ان شاء اللہ کہہ کر طلاق دے لیکن اگر طلاق سے ابتداء کرے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يحلف بالطلاق فيبدأ به
حدیث نمبر: 18996
١٨٩٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن شريح قال: إذا بدأ بالطلاق وقع، حنث أو لم يحنث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب طلاق سے ابتداء کرے تو واقع ہوجائے گی حانث ہو یا نہ ہو۔
حواشی
(١) سقط (أبو) من: [س، هـ].