حدیث نمبر: 18992
١٨٩٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کا مقدم اور مؤخر کرنا ایک جیسا ہے، جب اسے کلام کے ساتھ ملا کرلائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18992
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18992، ترقيم محمد عوامة 18319)