مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18991
باب: اگر آدمی ان شاء اللہ کہہ کر طلاق دے لیکن اگر طلاق سے ابتداء کرے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يحلف بالطلاق فيبدأ به
حدیث نمبر: 18991
١٨٩٩١ - وقال سعيد بن (جبير) (١): إذا لم يحنث لم يقع (عليه) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے قسم نہیں توڑی تو پھر واقع نہیں ہوں گے۔
حواشی
(١) في [س]: (جرير).
(٢) في [هـ]: (عليها).