حدیث نمبر: 1897
١٨٩٧ - حدثنا هشيم قال: أنا يزيد بن أبي زياد قال: نا (زيد) (١) (بن وهب) (٢) قال: كتب (إلينا) (٣) عمر بن الخطاب في المسح على الخفين ثلاثة أيام ولياليهن للمسافر، ويوما وليلة للمقيم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن وھب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے موزوں پر مسح کے بارے میں ہماری طرف ایک خط لکھا جس میں فرمایا کہ موزوں پر مسح کی مدت مسافر کے لیے تین دن اور تین راتیں اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات مقرر فرمائی۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: يزيد.
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [د، هـ]: إليه.