مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18953
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے اجازت دی، تو شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: قد أذنت لك (فتزوجي)
حدیث نمبر: 18953
١٨٩٥٣ - فذكر ذلك للشعبي، فقال الشعبي: والذي يحلف به إن (أهون) (١) من هذا ليكون طلاقًا.مولانا محمد اویس سرور
یہ بات حضرت شعبی رحمہ اللہ کے سامنے ذکر کی گئی تو انہوں نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے نام کی قسم کھائی جاتی ہے، اس سے ہلکی بات بھی طلاق ہوتی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].