مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18952

باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے اجازت دی، تو شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يقول لامرأته: قد أذنت لك (فتزوجي)

حدیث نمبر: 18952
١٨٩٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم في رجل قال لامرأته: قد أذنت لك (فتزوجي) (١) قال: إن لم ينو طلاقا فليس بشيء.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے اجازت دی، تو شادی کرلے تو اگر طلاق کی نیت نہیں تھی تو یہ کچھ نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (فروحي)، وفي [هـ]: (فزوجي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18952
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1155، 1157، 1156، ترقيم محمد عوامة: 18289»