مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18950

باب: اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد کہے کہ میں نے اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کو مراد لیا تھا تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يطلق ويقول: عنيت غير امرأتي

حدیث نمبر: 18950
١٨٩٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن عبد الملك بن مسلم الحنفي [عن عيسى ابن حطان عن (ريان) (١) بن صبرة الحنفي] (٢) أنه كان جالسا في مجلس قومه فأخذ نواة فقال: نواة طالق، نواة طالق ثلاثًا، قال: فرفع إلى علي فقال: ما ⦗١٥٣⦘ نويت؟ قال: نويت امرأتي قال: ففرق بينهما (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عیسیٰ بن حطان کہتے ہیں کہ ریان بن صبرہ حنفی رحمہ اللہ اپنی قوم کی مجلس میں بیٹھا تھا، اس نے ایک گٹھلی پکڑی اور کہا کہ گٹھلی کو طلاق ہے، گٹھلی کو تین طلاقیں ہیں۔ یہ مقدمہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس پیش ہوا، آپ نے اس سے پوچھا کہ تیری نیت کیا تھی ؟ اس نے کہا کہ میں نے بیوی کو طلاق دینے کی نیت کی تھی اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کے درمیان جدائی کرادی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (الديان)، وفي [ط]: (الدنيان)، وفي [هـ]: (زبان).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٣) مجهول؛ لجهالة ريان بن صبرة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18950
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1153، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15118، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18955، ترقيم محمد عوامة: 18287»