مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18949

باب: اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد کہے کہ میں نے اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کو مراد لیا تھا تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يطلق ويقول: عنيت غير امرأتي

حدیث نمبر: 18949
١٨٩٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن منصور عن (الحسن) (١) في رجل قال لأمرأته: أنت عتيقة، قال: هي تطليقة؛ وهو أحق بها.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ توآزاد ہے تو ایک طلاق پڑجائے گی اور وہ اس سے رجوع کرنے کا زیادہ حق دار ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أحسن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18949
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2153، ترقيم محمد عوامة: 18286»