حدیث نمبر: 1895
١٨٩٥ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد بن سيرين عن عمرو (بن وهب) (١) الثقفي عن المغيرة بن شعبة: أن النبي ﷺ ذهب ليحسر يده، وعليه جبة شامية ضيقة الكمين فأخرج يده من تحتها اخراجا، فغسل وجهه، ويديه (ثم) (٢) مسح بناصيته (مسح على العمامة) (٣) ومسح على الخفين (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تنگ آستینوں والا شامی جبّہ زیب تن فرما رکھا تھا۔ اس کے آستینوں کے تنگ ہونے کی وجہ سے آپ نے ہاتھوں کو نیچے سے نکالا۔ پھر اپنے چہرے اور ہاتھوں کو دھویا، پھر پیشانی کا مسح فرمایا اور پگڑی اور موزوں کا مسح فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن وهب)، وفي [جـ]: (وهب).
(٢) في [د، هـ]: (و).
(٣) سقط من: [د، هـ].