مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18941

باب: جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں

من كان لا يرى طلاق السكران جائزا

حدیث نمبر: 18941
١٨٩٤١ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن رباح عن عطاء أنه كان لا يجيزه] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار نہیں دیتے تھے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18941
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18925، 18942، ترقيم محمد عوامة: 18278»