حدیث نمبر: 1894
١٨٩٤ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن عبد العزيز بن رفيع عن علي بن ربيعة قال: (خطبنا) (١) المغيرة بن شعبة فقال (يا) (٢) أيها الناس إني كنت مع النبي ﷺ في ركب، فنزل، فقضى حاجته، فأتيته بماء، فتوضأ، ومسح على خفيه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ بن شعبہ نے ایک مرتبہ خطبہ میں ارشاد فرمایا کہ اے لوگو ! ایک مرتبہ ایک سفر میں میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا۔ آپ رفع حاجت کے لیے تشریف لے گئے۔ میں آپ کے لیے پانی لایا آپ نے وضو کیا اور موزوں پر مسح فرمایا۔
حواشی
(١) في [د]: (خطينا).
(٢) سقط من: [د، هـ].