حدیث نمبر: 1893
١٨٩٣ - حدثنا محمد بن مصعب قال: حدثنا الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن جعفر بن عمرو بن (أمية) (١) عن أبيه: أن النبي ﷺ مسح على الخفين، والعمامة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن امیہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں اور عمامہ پر مسح فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، خ].