حدیث نمبر: 18927
١٨٩٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا (حاتم) (١) بن إسماعيل (عن) (٢) عبد الرحمن بن حرملة قال: طلق جار (لي) (٣) (سكران) (٤) فأمر أن أسأل (سعيد) (٥) بن المسيب فقال: إن (أصبت) (٦) فيه الحق فرق بينه وبين امرأته وضرب ثمانين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن حرملہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے ایک پڑوسی نے نشے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دے دی، پھر مجھے کہا کہ میں حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کروں۔ ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے اور آدمی کو اسی کوڑے پڑیں گے۔

حواشی
(١) في [س]: (هاتسم).
(٢) في [س]: (بن).
(٣) في [س، ط، هـ]: (جاري).
(٤) في [ز، هـ]: (سكرانًا).
(٥) في [ك]: (بعبد).
(٦) في [س]: (أحبت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18927
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18927، ترقيم محمد عوامة 18265)