حدیث نمبر: 18924
١٨٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن هشام عن الحسن ومحمد (أنهما) (١) قالا: طلاقه جائز.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اور محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].
١٨٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن هشام عن الحسن ومحمد (أنهما) (١) قالا: طلاقه جائز.حسن رحمہ اللہ اور محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔