حدیث نمبر: 18923
١٨٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا (إسماعيل) (١) بن علية عن أيوب عن الحسن ومحمد أنهما قالا: طلاقه جائز، ويوجع ظهره.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اور محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے لیکن اسے کوڑے پڑیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أيوب).