حدیث نمبر: 1892
١٨٩٢ - حدثنا معاوية بن هشام عن شيبان عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة أن جعفر بن عمرو بن أمية أخبره أن أباه أخبره: أنه رأى النبي ﷺ يمسح على الخفين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن امیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔