حدیث نمبر: 1891
١٨٩١ - حدثنا الفضل بن دكين ويحيى بن آدم عن حسن بن صالح عن عاصم عن سالم عن ابن عمر عن عمر قال: رأيت رسول اللَّه ﷺ يمسح على الخفين بالماء في السفر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سفر میں پانی سے موزوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔