مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18908
باب: بچے کی طلاق کا حکم
ما قالوا في (الصبي)
حدیث نمبر: 18908
١٨٩٠٨ - قال سفيان: فإذا وقع لم (يروه) (١) شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر طلاق کا لفظ ان کی زبان پر آبھی جاتا تو اسے کچھ نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (يرده).