مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18907
باب: بچے کی طلاق کا حکم
ما قالوا في (الصبي)
حدیث نمبر: 18907
١٨٩٠٧ - حدثنا (أبو بكر قاله: نا وكيع) (١) قال: نا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يزوجونهم وهم صغار، ويكتمونهم النكاح مخافة أن يقع الطلاق على ألسنتهم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف بچوں کی شادیاں کرادیا کرتے تھے اور نکاح کو ان سے پوشیدہ رکھتے تھے کہ کہیں ان کی زبان پر طلاق جاری نہ ہوجائے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (تكرار).