مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18898
باب: بچے کی طلاق کا حکم
ما قالوا في (الصبي)
حدیث نمبر: 18898
١٨٨٩٨ - قال: (وقال) (١): الحسن: لا يجوز طلاقه حتى (يحتلم) (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے بالغ ہونے تک اس کی طلاق نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: زيادة (وقال).
(٢) في [ب، س]: (تحتلم).