مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18897
باب: بچے کی طلاق کا حکم
ما قالوا في (الصبي)
حدیث نمبر: 18897
١٨٨٩٧ - حدثنا (أبو بكر) (١) قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: إذا عقل الصبي الصلاة والصوم فطلاقه جائز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب بچے کو نماز اور روزے کی تمیز ہوجائے تو اس کی طلاق درست ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، ك، هـ].