مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18894

باب: ایسے مجنون کے بارے میں کیاحکم ہے جس کے بارے میں اندیشہ ہو کہ یہ اپنی بیوی کو مار ڈالے گا؟

ما قالوا: في المجنون يخاف أن (يقتل) امرأته

حدیث نمبر: 18894
١٨٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: كتبت إلى عمر في رجل مجنون يخاف أن يقتل امرأته فكتب إلى أن أجله سنة (يتداوى) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خط میں لکھا کہ ایسے مجنون کے بارے میں کیا حکم ہے جس کے بارے میں اندیشہ ہو کہ یہ اپنی بیوی کو مار ڈالے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک سال تک علاج معالجہ کی مہلت دو ۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (بيدي).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18894
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2019، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3676، ترقيم محمد عوامة: 18235»