مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18893

باب: کیا مجنون او رمعتوہ کا ولی ان کی طرف سے طلاق دے سکتا ہے؟

ما قالوا في المجنون والمعتوه: يجوز لوليه أن (يطلق عليه)

حدیث نمبر: 18893
١٨٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) عبد الأعلى عن معصر (عن الزهري) (٢) قال: لا يجوز عليه طلاق وليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجنون وغیرہ کے ولی کی طلاق درست نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: (حدثنا)، وسقط من: [ك].
(٢) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18893
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12287، ترقيم محمد عوامة: 18234»