حدیث نمبر: 18894
١٨٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: كتبت إلى عمر في رجل مجنون يخاف أن يقتل امرأته فكتب إلى أن أجله سنة (يتداوى) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خط میں لکھا کہ ایسے مجنون کے بارے میں کیا حکم ہے جس کے بارے میں اندیشہ ہو کہ یہ اپنی بیوی کو مار ڈالے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک سال تک علاج معالجہ کی مہلت دو ۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (بيدي).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18894
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18894، ترقيم محمد عوامة 18235)