حدیث نمبر: 1889
١٨٨٩ - حدثنا ابن عيينة عن إسماعيل بن محمد عن حمزة بن المغيرة عن أبيه: (أن رسول اللَّه ﷺ قضى حاجته، ثم جاء فتوضأ (١)، ومسح على خفيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رفعِ حاجت فرمائی پھر وضو کرتے ہوئے موزوں پر اور سر پر مسح فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ] زيادة: (فمسح برأسه).