مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا: في الذي به الموتة يطلق؟ باب: جس شخص کو مُوتہ (بے ہوشی اور جنون کا دورہ) ہو اس کی طلاق کا حکم کیا ہے؟
حدیث نمبر: 18887
١٨٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن نمير عن أشعث عن الشعبي في المصاب الذي يصيبه في الحسين (قال) (١): طلاقه وعتاقه جائز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے بارے میں جسے جنون وغیرہ کا دورہ پڑا ہو فرماتے ہیں کہ اس کا طلاق دینا اور آزاد کرنا درست ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].