مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18886

باب: جس شخص کو مُوتہ (بے ہوشی اور جنون کا دورہ) ہو اس کی طلاق کا حکم کیا ہے؟

ما قالوا: في الذي به الموتة يطلق؟

حدیث نمبر: 18886
١٨٨٨٦ - وقال قتادة: إذا اشترى وباع لزمه، وإذا طلق في حال جنونه لم يلزمه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب اس نے خریدو فروخت کی تو اس کا اعتبار ہوگا لیکن اگر حالت جنون میں طلاق دی تو طلاق نہیں ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18886
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18891»